the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی/اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ رانچی میں کھیلا جا رہا ہے. 261 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ٹیم انڈیا 48.4 اوور میں 241 رن پر سمٹ گئی اور اسے 19 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا.

سیریز اب 2-2 سے برابری پر آ گئی ہے. اس کا فیصلہ اب 29 اکتوبر کو وشاکھاپٹنم میں ہونے والے میچ سے ہوگا. ٹیم انڈیا کی جانب سے جہاں اجنکیا رہانے 70 گیندوں میں 57 رن (5 چوکے، 1 چھکا)، وہیں وراٹ کوہلی 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. انہوں نے رہانے کے ساتھ 79 رنز کی شراکت کی. 




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے تھے جس میں مارٹن گپٹل نے 84 گیندوں میں 12 چوکے کی مدد سے 72 رنز بنائے، جبکہ ٹام لاتھم نے 39 اور کپتان کین ولیمسن نے 41 رنز بنائے.

رانچی کے میدان پر ٹیم انڈیا نے اب تک 4 ون ڈے کھیلے ہیں جن میں سے اس کے 2 میں کامیابی ملی ہے جبکہ ایک میں شکست، وہیں ایک میچ کا نتیجہ نہیں نکلا. خاص بات یہ کہ فتح والے دونوں ہی میچوں میں ٹیم انڈیا نے ہدف کا تعاقب کیا. وراٹ کوہلی رانچی میں اپنے جیتے کے ریکارڈ کو برقرار نہیں رکھ پائے اور ان 45 رنز بنانے کے باوجود ٹیم ہار گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.